اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے دوران آن لائن غلط معلومات اس قدر تیزی سے پھیل رہی ہیں کہ اس نے تجزیہ کاروں کو بھی چونکا دیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اسرائیل-حماس تنازع میں آن لائن یا سوشل میڈیا پر پھیلنے والی غلط معلومات ماضی کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔