No media source currently available
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے کے لیے امیدوار کو 538 الیکٹورل کالج کے نمائندوں کے ووٹوں میں سے 270 ووٹ حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ آخر یہ الیکٹورل کالج کیا ہوتا ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔