پاکستان کے مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون ’شہپر تھری‘ میں کیا فیچرز ہیں؟
کراچی میں جاری دفاعی نمائش ’آئیڈیاز‘ میں پاکستان نے اپنا مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون ’شہپر تھری‘ پیش کیا ہے۔ یہ ڈرون کیا صلاحیتیں رکھتا ہے؟ اور امریکہ نے حال ہی میں پاکستان کے میزائل اور ڈرون پروگرام میں معاونت فراہم کرنے والی کچھ کمپنیوں پر پابندی لگائی ہے۔ کیا اس سے ’شہپر تھری‘ کی پروڈکشن پر کوئی فرق پڑے گا؟ جانتے ہیں محمد ثاقب اور خلیل احمد کی اس ویڈیو میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
فورم