رسائی کے لنکس

امریکی پولیس اور عوام کے درمیان نسلی تنازعات کی تاریخ


please wait

No media source currently available

0:00 0:03:11 0:00

امریکہ میں جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف گزشتہ دو ہفتوں سے مظاہرے جاری ہیں۔ نسلی امتیاز کے خلاف امریکہ میں مظاہرے پہلی بار نہیں ہو رہے۔ بلکہ ماضی میں بھی ایسے کئی واقعات پیش آ چکے ہیں جن کے خلاف کئی دنوں تک ہنگامے ہوتے رہے۔ امریکہ میں نسلی تنازعات کی تاریخ سے متعلق دیکھیے وی او اے کی ایکسپلینر ویڈیو

XS
SM
MD
LG