رسائی کے لنکس

فلو اور کرونا، اب یہ فلورونا کون سی بیماری ہے؟


فلو اور کرونا، اب یہ فلورونا کون سی بیماری ہے؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:41 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

کرونا کی عالمی وبا کے دوران امریکی شہری سردیوں میں ہونے والی عام بیماری فلو کو بھول ہی گئے تھے۔ لیکن اب فلو کا موسم ہے اور بدقسمتی سے چند لوگ دونوں ہی بیماریوں کا ایک ساتھ شکار ہو رہے ہیں۔ کچھ لوگ کرونا اور فلو دونوں کی علامات والی بیماری کو ' فلورونا' کا نام دے رہے ہیںٕ۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG