امریکہ کو اب پاکستان سے پہلے جیسی مدد کی ضرورت نہیں رہی، جان بولٹن
امریکی قانون ساز یہ جاننا چاہتے ہیں کہ امریکہ کی افغانستان میں 20 سالہ حکمتِ عملی میں کہاں غلطی ہوئی۔ امریکی سینیٹ میں پیش ہونے والے ایک بل میں پاکستان سے طالبان کو ملنے والی مدد کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے دیکھیے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ کی امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن سے خصوصی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری