امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انٹونیو میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے کم از کم دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شہر کے مختلف حصوں میں لگ بھگ 40 سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
امدادی کارکنوں نے کئی گھنٹوں کی تگ و دو کے بعد سیلاب زدہ علاقے سے کم از کم 200 افراد کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا۔
سان انٹونیو کے میئر جولیان کاسترو نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ اس دوران سڑکوں پر آنے سے گریز کریں۔