پھارت میں رواں برس ہونے والے انتخابات سے قبل سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں کو چندہ دینے کے لیے جاری ہونے والے الیکٹورل بانڈز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بانڈز کی یہ اسکیم کیا تھی؟ اور انہیں غیر قانونی قرار دینے کے عدالتی فیصلے پر سیاسی جماعتوں کی رائے کیا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
فورم