واقعے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد کو سپرد خاک کردیا گیا، جس کے ساتھ ہی ’الاظہر گارڈنز‘ سے شروع ہونے والا سانحہ صفورا کے مرحومین کا آخری سفر عائشہ منزل کے بجائے سخی حسن قبرستان کے ایک کونے میں واقع احاطے میں اختتام پذیر ہوا۔
اس سفر کو شہر کے ہی نہیں پورے ملک کے شہریوں نے سوگ اور افسوس کی کیفیت میں دیکھا۔
پیش ہے اس آخری سفر کی چند جھلکیاں:
اس سفر کو شہر کے ہی نہیں پورے ملک کے شہریوں نے سوگ اور افسوس کی کیفیت میں دیکھا۔
پیش ہے اس آخری سفر کی چند جھلکیاں: