بھارت میں ہندومسلم کشیدگی: ذمہ داری کیا پریس اورسول سوسائٹی پر بھی عائد ہوتی ہے؟
بھارت کی بنیاد جمہوریت اور سیکولر ازم ہے جسے گزشتہ اٹھ برسوں سے تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سویڈن کی اپسا لا یونیورسٹی کے ڈپارٹمنٹ اف پیس اینڈ کانفلٹ سے منسلک پروفیسر اشوک سوائن کہتے ہیں کہ بھارت میں ہندو مسلم کشیدہ صورتحال کی ذمہ داری وہاں کے پریس اور سول سوسائٹی پر بھی عائد ہوتی ہے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟