ویو 360 | گیمنگ انڈسٹری میں کریئر کیسے بنائیں؟ | پیر، 24 جنوری 2022 کا پروگرام
آج ویو 360 میں دیکھیے: پاکستان میں شرحِ خواندگی جنوبی ایشیا میں افغانستان کے بعد سب سے کم، کیا موجودہ نظام بچوں کو معیاری تعلیم دے پا رہا ہے؟ امریکی تعلیمی نظام خصوصی ضروریات کے حامل افراد کے لیے کیا کرتا ہے؟ اور کیا آپ گیمنگ انڈسٹری میں کریئر بنانے کے خواہش مند ہیں؟ تو دیکھنا مت بھولیے گا ہمارا سیگمنٹ 'کام کی بات'۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 20, 2024
ویو 360 | 20 دسمبر 2024 کا پروگرام
-
دسمبر 19, 2024
ویو 360 | 19 دسمبر 2024 کا پروگرام
-
دسمبر 17, 2024
ویو 360 | 17 دسمبر 2024 کا پروگرام
-
دسمبر 17, 2024
ویو 360 | 16 دسمبر 2024 کا پروگرام
-
دسمبر 13, 2024
ویو 360 | 13 دسمبر 2024 کا پروگرام
-
دسمبر 12, 2024
ویو 360 | 12 دسمبر 2024 کا پروگرام