ویو 360 | یوکرینی مہاجرین کی مدد کرنے والا ارب پتی پاکستانی | جمعرات، 24 مارچ 2022 کا پروگرام
آج ویو 360 میں دیکھیے: یوکرین کو اپنا دوسرا گھر کہنے والےایک ارب پتی پاکستانی، روس اور یوکرین کے تنازع پر کیا رائے رکھتے ہیں؟؛ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے نئے افغان پناہ گزینوں کے لیے 'عارضی محفوظ حیثیت' طالبان سے جان بچا کر امریکہ آنے والوں کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟ اور اگر آپ کا پرفیوم انسانوں کی بجائے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی ٹیکنالوجی یا آئی اے کی مدد سے تیار ہو تو کیسا رہے گا؟۔ وی او اے اردو کا ویو 360 اب آپ پاکستان میں سیٹلائٹ پر براہِ راست بھی دیکھ سکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 21, 2025
ویو 360 | 21 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 20, 2025
ویو 360 | 20 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 17, 2025
ویو 360 | 17 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 16, 2025
ویو 360 | 16 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 15, 2025
ویو 360 | 15 جنوری 2025 کا پروگرام
-
جنوری 14, 2025
ویو 360 | 14 جنوری 2025 کا پروگرام