رسائی کے لنکس

پاکستان میں آبی قلت؛ ڈیموں میں پانی کم ترین سطح پر


پاکستان میں آبی قلت؛ ڈیموں میں پانی کم ترین سطح پر
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:54 0:00

پاکستان کو ان دنوں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کے آبی ذخائر میں 40 فی صد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے ڈیم 'تربیلا میں پانی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ جانیے علی فرقان کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG