جنوبی افریقہ اسرائیل کو عالمی عدالتِ انصاف کیوں لے کر گیا؟
عالمی عدالتِ انصاف نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر کیے گئے نسل کشی کے مقدمے میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں اپنی فوجی کارروائی میں ہلاکتوں اور نقصانات کو روکے۔ عدالت نے اسرائیل کی کیس خارج کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ جنوبی افریقہ اسرائیل کو عالمی عدالت کیوں لے کر گیا؟ جانیے ارم عباسی سے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
فورم