رسائی کے لنکس

پاکستان میں کوٹہ سسٹم کیسا ہے؟


پاکستان میں کوٹہ سسٹم کیسا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:40 0:00

بنگلہ دیش کی طرح پاکستان میں بھی برسوں سے کوٹہ سسٹم نافذ ہے۔ بنگلہ دیش میں طلبہ کے احتجاج کے بعد سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ اب 93 فی صد ملازمتیں میرٹ پر دی جائیں گی۔ لیکن پاکستان میں 50 سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود یہ سسٹم اب بھی برقرار ہے۔ مزید تفصیلات محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG