صرف حساس فوجی تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے: وزیر قانون
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات کے لیے کوئی نیا قانون نہیں بنایا جا رہا ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے علی فرقان کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ حساس فوجی تنصیبات پر حملوں کے مقدمات کے سوا دیگر مقدمات سویلین عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی