No media source currently available
دنیا کے مختلف ممالک میں کینسر یا دیگر مرض میں درد کو کنٹرول کرنے کے لیے 'پیلی ایٹو کیئر' کا طریقہ اپنایا جاتا ہے۔ مگر پاکستان میں نہ صرف اس کے ماہرین کی کمی ہے بلکہ اس کی ضروری ادویات بھی مکمل طور پر دستیاب نہیں ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔