رسائی کے لنکس

کوئٹہ: نئے سیکیورٹی پلان کے خلاف ٹرانسپورٹرز احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟


کوئٹہ: نئے سیکیورٹی پلان کے خلاف ٹرانسپورٹرز احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 2:51 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں نو افراد کو بس سے اتار کر قتل کرنے واقعے کے بعد حکومت نے ایک سیکیورٹی پلان تشکیل دیا ہے۔ لیکن ٹرانسپورٹرز اس پلان کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ نئے سیکیورٹی پلان میں کیا شرائط شامل ہیں اور ٹرانسپورٹرز اس پر کیا مؤقف رکھتے ہیں؟ بتا رہے ہیں مرتضیٰ زہری۔

فورم

XS
SM
MD
LG