رسائی کے لنکس

کیا پاکستان میں انتخابات جنوری 2024 میں ہو پائیں گے؟


کیا پاکستان میں انتخابات جنوری 2024 میں ہو پائیں گے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:00 0:00

کیا عام انتخابات جنوری میں ہو پائیں گے؟ یہ سوال اکثر پاکستانیوں کے ذہن میں ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلان کے باوجود انتخابات کے معاملے پر اب بھی ابہام کیوں ہے اور کیا معیشت کے استحکام تک انتخابات نہیں ہوں گے؟ جانتے ہیں نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG