No media source currently available
گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ نے پچھلے مہینے ہزاروں ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کیا اور اب اپنا ایک ایسا پراجیکٹ مکمل طور پر بند کر دیا جس میں 100 کے قریب ایسے روبوٹس شامل تھے جو روزمرہ کے چھوٹے موٹے کام کرتے تھے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔