عالمی یومِ خواندگی: پشاور کا ایسا نجی اسکول جو مفت تعلیم دے رہا ہے
پشاور کا محمڈن اسلامک چلڈرن اکیڈمی بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس نجی اسکول میں طلبہ کو نہ صرف کورس بلکہ اسٹیشنری کا سامان بھی مفت میں دیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہاں ایسے طلبہ بھی ہیں جو اسی اسکول سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد بغیر تنخواہ کے یہاں پڑھاتے ہیں۔ عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر نذرالاسلام کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز