رسائی کے لنکس

افریقہ: ویکسین کے بغیر' گنی وورم' بیماری پر کیسے قابو پایا گیا؟


افریقہ: ویکسین کے بغیر' گنی وورم' بیماری پر کیسے قابو پایا گیا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:00 0:00

'گنی وورم' نامی بیماری ایک طفیلی کیڑے سے ہوتی ہے جو چند افریقی ممالک میں پایا جاتا ہے۔ سال 2021 میں دنیا بھر سے صرف 14 افراد میں اس بیماری کی تشخیص ہوئی تھی۔ گنی وورم ایک ایسا مرض ہے جس پر ویکسین کے بغیر قابو پایا گیا ہے۔ لیکن یہ کیسے ممکن ہوا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG