فرانسیسی سائنس دان Haroche کالج ڈی فرانس میں پروفیسر ہیں جب کہ وائن لینڈ ان دنوں امریکہ کی یونیورسٹی آف کولوریڈو بولڈر سے منسلک ہیں۔
اس سال طبعیات کے شعبے کا نوبیل انعام امریکی سائنس دان ڈیوڈ وائن لینڈ اور فرانسیسی ماہر طبعیات Serge Haroche کو دیاجارہاہے۔
فزکس کا عالمی اعزاز جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان منگل کے روز سویڈن کے شہر سکاٹ ہوم میں کیا گیا۔
ان دونوں سائنس دانوں کو کوانٹم فزکس ، خاص طورپر کوانٹم آپکٹس پر اپنی تحقیق کی بنا پر انعام کا مستحق قرار دیا گیا۔ طبعیات کا یہ شعبہ روشنی کے ذرات سے متعلق ہے۔
فزکس کا نوبیل انعام حاصل کرنے والوں کی تحقیق کا اگرچہ موضوع ایک ہی ہے لیکن دونوں نے اس پر علیحدہ حیثیت میں تحقیق کی۔
فرانسیسی سائنس دان Haroche کالج ڈی فرانس میں پروفیسر ہیں جب کہ وائن لینڈ ان دنوں امریکہ کی یونیورسٹی آف کولوریڈو بولڈر سے منسلک ہیں۔
کیمسٹری کے شعبے میں نوبیل انعام کا اعلان بدھ کوکیا جارہاہے۔ جب کہ ادب پر انعام کا اعلان اور جمعرات اور امن کے نوبیل انعام کا اعلان جمعرات کو ہوگا۔
اقتصادی شعبے کا نوبیل انعام کااعلان 15 اکتوبر کو کیا جارہاہے۔
نوبیل انعام حاصل کرنے والی شخصیات کو اس سال دسمبر میں سکاٹ ہوم کی ایک پروقار تقریب میں انعام سے نوازا جائے گا۔
فزکس کا نوبیل انعام حاصل کرنے والوں کا مختصر خاکہ
سرگئی ہاروشے
1944 میں مراکش میں پیدا ہوئے۔ فرانسیسی شہریت رکھتے ہیں۔
1971 میں یونیورسٹی آف اف پیری ماری کیوری سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔
فرانس کے شہر پیرس کے کالج ڈی فرانس میں طبعات کے پروفیسر ہیں۔
ان کی تحقیق کا موضوع زیادہ تر طبعیات کا شعبہ فوٹان ہے۔
ڈیوڈ وائن لینڈ
1944 میں ریاست وسکانسن کے شہر مل واکی میں پیدا ہوئے۔
1970میں ہاروڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔
یونیورسٹی آف کولویڈو بولڈرکے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سٹنڈرڈز اینڈ ٹیکنالوجی سے وابستہ ہیں۔
ان کی زیادہ تر تحقیق برقائے ہوئے ایٹمی ذرات اور روشنی کے تعلق پر ہے۔