امریکہ میں ووٹ رجسٹریشن کا طریقہ کار ، ووٹ دینے کے اوقات اور ووٹ دینے کے مقامات کا تعین ریاست ہی کرتی ہے۔
امریکہ کے آئین میں شہریوں کے حقوق و فرائض سے متعلق متعدد شقیں موجود ہیں مگر ان میں ووٹ کو لازمی ذمہ داری قرار نہیں دیا گیا۔
امریکہ میں ہر چار برس کے بعد صدارتی انتخابات منعقد کیے جاتے ہیں جس میں وفاقی علاقے ڈسٹرکٹ آف کو لمبیا سمیت امریکہ کی 50ریاستوں کے ووٹر حصہ لیتے ہیں ۔
امریکی قانون کے تحت اٹھارہ سال کی عمر کوپہنچنے والا ہر امریکی شہری ووٹ دینے کا اہل بن جاتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے ساتھ ساتھ انتخابات سے متعلق مختلف ریاستوں میں متعدد قوانین نافذ ہیں جو وہاں کی مقامی ضروریات کے پیش نظر متعارف کرائے گئے ہیں۔
امریکہ میں ووٹ رجسٹریشن کا طریقہ کار ، ووٹ دینے کے اوقات اور ووٹ دینے کے مقامات کا تعین ریاست ہی کرتی ہے۔
امریکی ریاستیں انتخاب کی تاریخ سے پہلے ،قبل از وقت ووٹنگ کا انعقاد بھی کرتی ہیں ، جس کے ذریعے ایسے افراد کو اپنے حق رائے دہی کی سہولت فراہم کی جاتی ہے، جو انتخاب کے روز اپنے شہر سے دور ہوں، کسی اہم ڈیوٹی پر ہوں، یا کسی اور ناگزیر وجوہ کی بنا پر مقررہ دن اوروقت پر پولنگ اسٹیشن نہ آسکتے ہوں۔
قبل از الیکشن ووٹنگ کے قانون میں آسانی اور نرمی سے اطلاعات کے مطابق اس سال چھ نومبر کے الیکشن سے قبل ہی دو کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ ووٹر اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کرچکے ہیں۔

Your browser doesn’t support HTML5