پاکستان کا وفاقی بجٹ اور زراعت

  • قمر عباس جعفری

پاکستان کے قومی بجٹ اور عام آدمی اور زراعت کے شعبے پر اسکے اثرات کے بارے میں پروگرام جہاں رنگ میں میزبان قمر عباس جعفری نے ایس ڈی پی آئی کے ڈاکٹر عابد سلیہری، پاکستانی سینٹ میں مالیات کی اسٹینڈ نگ کمیٹی کے چیرمین قیصر احمد شیخ اور فارمرز اسوسی ایشن کی عابدہ سلطان سے گفتگو کی۔

بجٹ کے بارے میں ڈاکٹر عابد سلیہری کا کہنا تھا۔۔۔

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کا وفاقی بجٹ اور زراعت