غزہ میں شہریوں کی خوراک کے لیے تگ و دو

Your browser doesn’t support HTML5

غزہ میں غذائی قلت اتنی شدید ہے کہ بھوک سے بچوں کے مرنے کی خبریں آرہی ہیں۔ امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہریوں کو خوراک، پانی اور روزمرہ اشیاء کی جتنی ضرورت ہے اسکے مقابلے میں جو امداد وہاں پہنچ رہی ہیں وہ انتہائی کم ہیں۔ عام شہری خوراک کے لیے کس طرح تگ و دو کر رہے ہیں، دیکھیے اس رپورٹ میں۔