پاکستان میں سفارتکاری کا تجربہ کیسا رہا؟

Your browser doesn’t support HTML5

تیرہ ملکوں میں رہائش اور ایک سو بیس سے زائد میں کام کرنے کا تجربہ رکھنے والی ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی صحافی اور سفارت کار الزبتھ کولٹن ۔۔۔پاکستان میں بھی فارن سروس آفیسر(پریس اتاشی) رہ چکی ہیں۔اُنہوں نے پاکستان میں سروس کے دوران اپنے تجربات فائزہ بخاری سےشیئر کئے۔