امریکہ میں ورلڈ کپ: نیویارک میں کرکٹ کے فروغ کی ایک کرن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی جانب سے کو ہوسٹ کیےگیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ نے یہاں کی ڈومیسٹک لیگ میں کھیلنےوالے کھلاڑیوں اور کوچز میں ایک نئی امید جگائی ہے ۔نیویارک کے کرکٹ لیگ پر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا کیا اثر ہوگا یہ جاننے کے لئے انشومن آپٹے نے نیویارک کے کچھ نوجوان کرکٹرز سے بات کی ۔