امریکہ میں معاشی سست روی کے خدشات؛ ایشیا ، یورپ سٹاک کی مارکیٹس میں مندی
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں معاشی سست روی کے خدشا ت کے باعث ایشیا ، یورپ اور امریکہ کی سٹاک مارکیٹس میں ہفتے کے آغاز پر ہی زبردست مندی دیکھنے میں آرہی ہے۔ اسد خالد تفصیلات بتا رہے ہیں۔