وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت

Your browser doesn’t support HTML5

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی نے وائس آف امریکہ کے پروگرام ویو تھری سکسٹی میں اس بیان کی وضاحت کی ہے جس میں جس میں وی پی این کو غیر شرعی قرار دیا گیا