افغانستان سے پاکستان آئے فن کاروں کو بے دخلی کا اندیشہ
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں طالبان کی سخت پالیسیوں کے سبب فن موسیقی سے وابستہ لگ بھگ پانچ سو فن کار پڑوسی ملک پاکستان منتقل ہو گئے تھے البتہ سفری دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے ان افراد کو قانونی کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔ مزید تفصیل نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔