پاکستان میں رہائش پذیر افغان پناہ گزین افغانستان کے غیر یقینی مستقبل سے پریشان
Your browser doesn’t support HTML5
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مضافات میں افغان پناہ گزینوں کی ایک بڑی تعداد کچی بستی میں رہائش پذیر ہے۔ ان مہاجرین کا کہنا ہے کہ طالبان کے چھ ماہ کے اقتدار میں ملک کی معیشت بدتر، بے روزگاری اور مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔