فرانسیسی فوج کا یہ اقدام افغانستان سے اپنے لڑاکا فوجیوں کو نکالنے کے پروگرام کا ایک حصہ ہے
فرانسیسی فوجیوں نے افغانستان میں اپنے زیر استعمال فوجی مراکز میں سے کابل کے نزدیک واقع ایک مرکز افغان فوج کے سپرد کردیا ہے۔
فرانسیسی فوج کا یہ اقدام افغانستان سے اپنے لڑاکا فوجیوں کو نکالنے کے پروگرام کا ایک حصہ ہے۔
منگل کے روز شورش زدہ ضلع سروبی میں واقع فوجی مراکز کی حوالگی کی تقریب میں فرانسیسی پرچم اتار کر افغان جھنڈا لہرایا گیا۔
فرانسیسی صدر نکولا ہولاندے اپنی قوم سے یہ وعدہ کرچکے ہیں کہ وہ اس سال کے آخر تک افغانستان سے اپنے دو ہزار فوجی واپس بلالیں گے جب کہ تقریباً 1400 فرانسیسی فوجی تربیت اور لاجسٹک امور میں معاونت کے لیے فی الحال افغانستان میں ہی ٹہریں گے۔