مقامی حکام کے مطابق فائرنگ کے اس واقعے میں متعدد دیگر برطانوی فوجی بھی زخمی ہوئے۔
افغانستان میں تعینات نیٹو افواج کا کہنا ہے کہ پیر کو رونما ہونے والا یہ واقعہ ’’داخلی حملوں‘‘ کا تازہ ترین واقعہ ہے۔
افغانستان میں مشتبہ مقامی فوجی اہلکار کی فائرنگ سے ایک برطانوی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔
برطانوی وزارت دفاع نے منگل کے روز کہا ہے کہ یہ واقعہ جنوبی افغان صوبہ ہلمند کے ایک فوجی اڈے پر پیش آیا۔
مقامی حکام کے مطابق فائرنگ کے اس واقعے میں متعدد دیگر برطانوی فوجی بھی زخمی ہوئے۔
افغانستان میں تعینات نیٹو افواج کا کہنا ہے کہ پیر کو رونما ہونے والا یہ واقعہ ’’داخلی حملوں‘‘ کا تازہ ترین واقعہ ہے۔
گزشتہ سال ایسے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا جن میں 60 سے زیادہ غیر ملکی فوجی مارے گئے۔
یہ تازہ واقعہ ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب رواں ہفتے کے اواخر میں افغان صدر حامد کرزئی امریکہ کے صدر براک اوباما سے واشنگٹن میں ملاقات کر رہے ہیں جس میں دونوں ممالک کے درمیان طویل المدت اسٹراٹیجک معاہدے پر بات چیت کی جائے گی۔