فوجی تنصیبات پر حملے: کیا 'ریڈ لائن' کراس ہو گئی؟
Your browser doesn’t support HTML5
عمران خان کے حامی انہیں اپنی ریڈ لائن قرار دیتے ہیں جب کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں فوج کو ریڈ لائن قرار دیا جاتا تھا۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے مظاہروں میں کئی فوجی تنصیبات پر حملوں کو غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔ اس کشیدگی کا نقصان کسے ہوگا اور کیا ملک میں مارشل لا بھی لگ سکتا ہے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔