سیاحوں میں مقبول شنگریلا کے اس علاقے میں لگ بھگ 100 قدیم گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی سے تبت کے علاقے میں ایک قدیم قصبے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
حکام کے مطابق تقریباً دو ہزار مقامی افراد لگ بھگ 10 گھنٹوں سے زائد تک آگ پر قابو پانے میں مصروف رہے اور ہفتہ کی صبح اس پر آگ پر قابو پا لیا گیا۔
سیاحوں میں مقبول شنگریلا کاؤنٹی کے اس علاقے میں لگ بھگ 100 قدیم گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
آگ بہت تیزی سے پھیلی کیوں کہ اس علاقے میں بہت سے گھر لکڑی کے بنے ہوئے تھے۔
آتشزدگی کی وجوہات فوری طور نہیں پتہ چل سکیں تاہم حکام کے مطابق تحقیقات جاری ہیں۔
اس واقعہ میں کسی طرح کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔