عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت: آج کیا کچھ ہوا؟
Your browser doesn’t support HTML5
سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ عدالت کی طرف سے آج اوپن ٹرائل کا کہا گیا تھا لیکن آج بھی اوپن ٹرائل نہ ہو سکا۔ تین صحافیوں کے سوا کسی میڈیا پرسن کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔