جنرل عاصم کی واشنگٹن میں تھنک ٹینک کے ماہرین سے کیا گفتگو ہوئی؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن کے امریکی تھنک ٹینک کے ماہرین سے گفتگو کی۔ وڈرو ولسن سنٹر کے ساؤتھ ایشیا انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر مائیکل گوگلمین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ جنھوں نے وائس آف امریکہ کے پروگرام ویو تھری سکسٹی میں ان کی گفتگو کے احوال بتائے۔