امریکہ: کولمبس ڈے یا انڈیجنس پیپلز ڈے، تنازع کیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں ہر سال اکتوبر کے دوسرے پیر کو 'کولمبس ڈے' کی عام تعطیل ہوتی ہے۔ لیکن کئی برسوں سے امریکہ میں اس معاملے پر ایک بحث جاری ہے۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اس دن کا نام 'کولمبس ڈے' سے تبدیل کر کے 'انڈیجنس پیپلز ڈے' یعنی مقامی افراد کا دن رکھ دینا چاہیے۔ دیکھیے صباحت زکریا کی یہ رپورٹ۔۔