امریکہ میں بچے کی پرورش ایک مہنگا کام کیوں بن گیا؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں ورکنگ پیرنٹس بچوں کی پرورش کے لیے ڈے کیئر سینٹرز کی خدمات حاصل کرتے ہیں۔ لیکن کرونا وبا کے دوران کئی سینٹرز بند ہونے سے بچوں کی دیکھ بھال کی سروسز کی طلب میں اضافہ ہوا ہے اور والدین اب ان خدمات کی مںہ مانگی اجرت دینے پر مجبور ہیں۔ آعیزہ عرفان کی اس رپورٹ میں جانیے کہ امریکہ میں بچوں کی پرورش کتنا مہنگا کام بن چکا ہے۔