بلوچستان میں مون سون کی بارشوں سے پھر نقصان، گھر اور باغات متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں اس سال بھی مون سون کی بارشوں سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ خاران اور واشک کے علاقے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جہاں سینکڑوں مکانات جزوی یا مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔ ان علاقوں میں گندم، پیاز اور کھجور کی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں مرتضیٰ زہری۔