کیا ایران سال دو سال میں جوہری صلاحیت حاصل کرلے گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ ایران 80 تا 90 فیصد یورنیم افزودہ کرچکا ہے اور وہ سال دو سال میں جوہری صلاحیت حاصل کرسکتا ہے۔ بین الاقوامی تعلقات کے ماہر ڈاکٹر مونس احمر کہتے ہیں کہ ایسے میں ویانا مذاکرات کی کامیابی کے لیے ایران اور امریکہ دونوں کولچک دکھانا ہوگی۔ تفصیلات اس ویڈیو میں