جدید مشینوں نے صدیوں پرانی پن چکیوں کا پہیہ روک دیا

Your browser doesn’t support HTML5

برقی آلات اور جدید مشینیں صدیوں پرانی ٹیکنالوجی کو ختم کر رہی ہیں۔ برقی چکیاں آ جانے سے پن چکیوں کا استعمال متروک ہوتا جا رہا ہے۔ پن چکیاں جو پہلے اکثر پہاڑی علاقوں میں جگہ جگہ پائی جاتی تھیں، اب خال خال ہی دکھائی دیتی ہیں۔ دیکھیے 'متروک پیشوں' پر وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کا چھٹا حصہ