رباب: مقبول ہوتا ساز لیکن بنانے والے نایاب
Your browser doesn’t support HTML5
رباب پشتو موسیقی کا لازمی حصہ ہے۔ اس آلۂ ساز کی مقبولیت اور رباب بجانے والوں کی تعداد تو بڑھ رہی ہے لیکن بنانے والے کاریگر چند ایک ہی رہ گئے ہیں۔ رباب کیسے بنایا جاتا ہے اور یہ کام کیوں زوال پذیر ہے؟ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔ 'متروک پیشوں' پر وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کا چوتھا حصہ