'ونگاں چڑھا لو کڑیوں' کی صدائیں کیوں خاموش ہوگئیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پنجاب کی ثقافت کا ایک رنگ وہ چوڑی فروش بھی تھے جن کی 'ونگاں چڑھا لو کڑیوں' کی آوازیں گلی گلی سُننے کو ملتی تھیں اور جن کی آمد سے لڑکیوں کی سونی کلائیاں رنگ برنگی چوڑیوں سے سج جاتی تھیں۔ لیکن یہ آوازیں لگانے والے اب کہیں غائب ہوگئے ہیں۔ 'متروک پیشوں' پر وائس آف امریکہ کی سیریز کا دوسرا حصہ