جنگ کے باوجود یوکرین کے طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں جاری
Your browser doesn’t support HTML5
یوکرین پر روس کے حملے کے آغاز کے ساتھ ہی تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا تھا۔ لیکن مارچ کے آغاز میں ملک کے بیشترعلاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوگئیں۔ اس سلسلے میں ایک آن لائن نصاب بھی بنایا گیا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔