مسٹر قندیل سابق وزیر اعظم کمال الجنزوری کی جگہ لیں گے جنہوں نے گذشتہ ماہ اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا
مصر کے صدر محمد مرسی نے پانی کے وسائل اور آب پاشی کے وزیر ہشام قندیل کو ملک کا نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔
منگل کے روز سرکاری میڈیا نے بتایا کہ صدر محمد مرسی نے مسٹر قندیل سے نئی کابینہ تشکیل دینے کے لیے کہاہے۔
مسٹر قندیل سابق وزیر اعظم کمال الجنزوری کی جگہ لیں گے جنہوں نے گذشتہ ماہ اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔