رنگ، رنگولی، دیئے، پٹاخے اور مٹھائی کا دوسرا نام، ’دیوالی‘
Londra'nın Oxford Caddesi'nde, silahlı polisler görüntülenmiş.
رنگولی کئی رنگوں اور کئی طریقوں سے منائی جاتی ہے
رنگولی دیوالی کے دن کا خاص اہتمام ہوتا ہے
دیا روشن کرتی ایک لڑکی
مٹی کے دیئے جن کا ڈیزائن بھی وقت کے ساتھ ساتھ بدل رہا ہے
دیوالی کے لئے مختلف سامان کی خریداری کرتی خواتین
آتش بازی میں مصروف ایک بچہ
پیلے رنگ کی روایتی پگڑی میں ملبوس سردار رمیش سنگھ ’بندی چھوڑ دیوس‘ پر عبادت میں مصروف۔ ان کا کہنا ہے کہ سکھ برادری دیوالی کے دن ہی یہ تہوار مناتی ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے اقلیتی ونگ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم این اے، منوہر لال
رنگولی کا ایک اور انداز
دیوالی کے سامان کی خریداری کرتا ایک گاہک
رنگولی کی تیاری میں مصروف لڑکیاں