توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا بیان: 'پی ڈی ایم مجھے الیکشن سے باہر کرنا چاہتی ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کے تحائف انہوں نے ذاتی طور پر نہیں بلکہ اپنے ملٹری سیکریٹری کے ذریعے فروخت کیے تھے۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ عمران خان کے بیان کے بارے میں مزید تفصیل بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔