یوکرین پر نو فلائی زون کا اطلاق کیا تیسری عالمی جنگ چھیڑ سکتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
یوکرین کے صدر بارہا یہ مطالبہ کر چکے ہیں کہ روس کی جارحیت سے بچانے کے لیے امریکہ اور نیٹو کو یوکرین پر 'نو فلائی زون' کا اطلاق کرنا چاہیے۔ مگر عالمی طاقتیں اس کے حق میں نہیں ہیں۔ نو فلائی زون کیا ہوتا ہے؟ اور یوکرین پر اس کے نفاذ سے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ کیوں ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔